زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کھیل ہی کھیل میں اپنی املاء درست کریں۔
یہ کھیل کب شروع کیا خیر اچھا کھیل ہے
وجی
Post #45
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
میں انھی لوگوں میں سے ہوں جو اسے شے کی بجائے بلا کہتے ہیں شے اور بلا میں کیا فرق ہے ؟؟
وجی
Post #40
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
شان نرالی ہے آپکی م م مغل صاحب اتنی باسی عید مبارک
وجی
Post #895
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
شمشاد پیغامات 53271 =/ م م مغل پیغامات 3324 اب بتائیے کیا خیال ہے ؟؟
وجی
Post #29
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
شاعر تفرقہ کوں ڈال رہا ہے ؟؟
وجی
Post #27
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں
بھائیوں اور بہنوں اللہ کو یہ پسند نہیں کہ کوئی کسی کی برائی کرے یا غیبت کرے تو پھر ہم کیوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریں اچھائیاں ہوں تو ضرور بتائیں لیکن برائی رہنے دیں
وجی
Post #338
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں
آپکا مقام بہت بلد ہے کیا برائیاں کرکے کچھ کم نہیں ہوجائے گا یا یہ کام کسی اور کو دے رکھا ہے آپنے
وجی
Post #336
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
آپ کے بغیر کوئی دھاگا آگے بڑھ سکتا ہے بھلا م م مغل صاحب کی کیا مجال کہ وہ آپکی برابری کریں کیا م م مغل صاحب واقعی شمشاد جی کی برابری کر سکتے ہیں ؟؟
وجی
Post #25
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت
اللہ آپکی والدہ کو صحت دے اور انشاء اللہ سب خیریت ہوگی آمین
وجی
Post #75
اکتوبر 6، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
یہ جواب تو م م مغل صاحب ٹھیک طور پر دے سکتے ہیں کیوں مغل صاحب آپکا کیا خیال ہے اس بارے میں ؟؟
وجی
Post #23
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
دانا تو آپ ہیں ہم کہاں علم رکھتے ہیں جناب جو تھوڑا بہت معلوم ہے اسکے بارے میں معلوم کر کے آپ کیا کرینگے آپکو تو پہلے سے معلوم ہے
وجی
Post #888
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
حضرت م م مغل صاحب کیا کہ رہے ہیں آپ میں اور معاونت وہ بھی معلومات کے بارے میں
وجی
Post #886
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
تاکہ جو لوگ سیگریٹ نہیں پیتے وہ بھی منہ سے بھاپ نکالنے کا مزہ لوٹ سکیں لوگ سیگریٹ کیوں پیتے ہیں ؟؟
وجی
Post #21
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
پسینہ جو بہت آتا ہے اس لئے گرمی میں پسینہ کیوں آتا ہے ؟؟
وجی
Post #19
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
جاننے کی ضرورت کیوں ہے اور بہت سے چیزیں ہیں جنکے بارے میں جانئے
وجی
Post #884
اکتوبر 6، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
یہ تو صرف خوابوں میں پائی جاسکتیں ہیں ریموٹ کنٹرورل کی ایجاد کیسے ہوئی ؟؟
وجی
Post #7
اکتوبر 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
یہاں موسم ایک دم گرم ہوگیا ہے لیکن شکر ہے کہ رات میں موسم ٹھیک ہوتا ہے
وجی
Post #894
اکتوبر 4، 2008
فورم:
گپ شپ
تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں
بہت خوب تعبیر
وجی
Post #7
اکتوبر 4، 2008
فورم:
تصاویر
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
شاید ہزار سوال ہوگئے ہیں اس لئے
وجی
Post #1,007
اکتوبر 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)
جی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں ویسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس بھی کافی فارغ ٹائم رہا ہے اس سال ، کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا پاکستان نے اس سال
وجی
Post #811
اکتوبر 4، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top