مجھے یہ سن کر افسوس ہوا کہ آپ لوگ ایک فتوٰی کا انتظار کر رہے تھے اور اس سے پہلے اکثر ارکان غضہ بھی تھے کہ کوئی عالم اس بارے میں کچھ کیوں نہیں کہ رہا
جب قرآن میں لکھا ہے کہ ناحق قتل جائز نہیں تو کس فتوٰی کی ضرورت ہے کیا قرآن پر یقین نہیں کیا یہ ہماری بے حسی نہیں کہ ہم قرآن کو رمضان میں تو کئی...