بھائی بہت ساری باتیں ہیں جو کہیں جاسکتیں ہیں بہت سارے نقاد ہیں جن پر سوچا جاسکتا ہے
لیکن جو کچھ ہورہا ہے وہ پاکستان کے لئے اچھا نہیں ہے
ویسے شراب انکو اسی جگہ سے لانی تھی ؟؟ انکو تو ایک ائیر بیس ملی ہوئی ہے وہاں سے کس نے پوچھنا تھا وہاں سے کیوں نہیں لائے
جب کوئی زمین تیار کرنی ہوتی ہے تو...