بچکانا خاتون :laugh:
لیکن اب تک یہ تاثر کافی تبدیل ہوگیا ہے
کافی سلجھی ہوئی خاتون ہیں :mrgreen:
تصاویر پر ہوا تھا شاید
اچھی تصاویر پوسٹ کرتیں ہیں اور کسی سے لڑتیں نہیںہیں :beating:
تصاویر کم پوسٹ ہونگی اور کیا :grin:
دعائیں کافی ہیں
شروع شروع میں انہوںنے میرے پوسٹ کی ہوئی تصاویر...