کیا آپ کو یقین ہے کہ ایسی کوئی آیات نازل نہیں ہوئیں تھی اس وقت
حالانکہ سورہ توبہ میں آپکو حکم ہوا تھا کہ آپ ان لوگوں کے لئے دعا نہیں کرئیں گے جنہوںنے اللہ اور اسکے رسول سے کفر کیا اور سورہ توبہ آخری وقتوں کی سورہ ہے اور اس سورہ میں کافی منافقین کا کافی ذکر موجود ہے اور عبداللہ بن ابئی کا 9...