نتائج تلاش

  1. وجی

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    شکریہ ابو کاشان میں نے بھی دیکھا ہے لیکن مجھے یہ وجہ نہیں معلوم تھی
  2. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. وجی

  4. وجی

  5. وجی

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تلواریں

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تلواریں ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
  6. وجی

    سلمان بے تاثیر

    میرے خیال میں ایسی تصویریں پوسٹ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہمیں معلوم ہیں کہ شراب ہمارے یہاں کتنی ملتی ہے اور ہمارے حکمرانوں کے گھروں پر کیا کیا ہوتا ہے
  7. وجی

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    کیا بات ہے شمشاد بھائی آپ تعبیر سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے
  8. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    شاندار آدمی سمجھا ہوگا اور کیا
  9. وجی

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    اچھا ہے نا تازہ دودھ ملتا ہے گاہک ہو اور ہمیں جو ملتا ہے اسکا کیا کہنا چلیں باڑے کی کیا بات کرنی ویسے یہ مسئلہ کبھی سنا نہیں کینہ پرور کچھ وضاحت ہوسکتی ہے مجھ کم علم کے لئے ذرہ آسان الفاظ میں
  10. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ اسکے بدلے آپ کو کاغذ ہی تو ملتا ہے ٹوکن کیا ہوتا ہے ؟؟
  11. وجی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خالی حلوہ اور کچھ نوش نہیں فرمائیں گے ظل سبحانی
  12. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. وجی

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    نبیل صاحب اصلاح کا شکریہ اور زید حامد صاحب کے بارے میں مجھے کچھ پہلے سے معلوم ہے اگر آپکو ان صاحب سے مسلہ ہے تو اس دھاگے کو حذف کردیں
  14. وجی

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    سلطان صلاہدین ائیوبی
  15. وجی

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    سلطان صلاہدین ائیوبی سلطان صلاہدین ائیوبی
  16. وجی

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    یہ غازی یہ طرح پرسرار بندے سلطان صلاہدین ایوبی
  17. وجی

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    ^^^^ یہ کیا بات ہوئی کہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس کی کچھ وضاحت کریں گے کیا آپ نے کبھی اونٹ کا دودھ پیا ہے
  18. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آپ ذہین ہیں اچھی خبر ہے خبر جھوٹی کیوں سمجھی جاتی ہے ؟؟
  19. وجی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  20. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جب کچھ پڑھنے لگیں گے ہم لوگ پڑھتے کیوں‌نہیں ہیں ِ؟؟
Top