مغل کا اوتار
مغل صاحب پرسکون رہتے ہیں لیکن موڈ متذبذب ہے اور یہی انکے اوتار پر نظر آرہا ہے اوتار سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہےکہ شاعر آدمی ہیں کیونکہ شاعر کبھی خوش کبھی افسردہ ہوتے ہیں
مقام شمالی نآظم آباد کراچی ویسے انسے ملاقات ہوسکتی ہے
اپنی ذات اور اس سے جڑی ہوئی کیسی بھی چیز کے بارے میں بہت...