خرم بھائی بات صرف اتنی سی ہے یہاں واردات کا پتا نہیں چلنے دیا جاتا اور پولیس بڑی پھرتی سے کام کرتی ہے
یہاں کی سی آئی ڈی کافی تیز ہے لیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ پولیس گشت نہیں کرتی
آپ نے دبئی سے ابوظہبی کی درمیان کیسی پولیس والے کے نہ ہونے کی خبر دی
لیکن شاید آپ نے دبئی کے شیخ زاید روڈ پر...