نتائج تلاش

  1. وجی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    انتخاب عالم بہت خوب 1992 کوچ پاکستان 2009 کوچ پاکستان
  2. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. وجی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    یہاں کیا ہرجگہ پاکستانیوں کے لیئے تو اچھا ہی وقت ہے
  4. وجی

    What's our excuse

    جی بہت جلد پوسٹ کرتا ہوں
  5. وجی

    آج کی تصویر

    آج کی تصویر میں پاکستان چیمپئن
  6. وجی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    الحمد اللہ پاکستان جیت گیا مبارک ہو آپ سب کو
  7. وجی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    قمر صاحب جو لینک آپ نے دیا ہے وہ کافی رک رہا ہے اس سے زیادہ اچھا یہ لینک ہے اس میں کئی چینل ہیں http://www.paktvlive.com/?page=peacetv اس کے علاوہ آپ یہاں پر بھی میچ دیکھ سکتے ہیں سوپ کاسٹ انسٹال کرنا پڑےگا اور انٹرنیٹ ایکپلورر پر ہی چلے گا مگر ایک دفعہ چل گیا تو پھر بہت کم ہی رکتا ہے
  8. وجی

    What's our excuse

    اس میں ایک تصویر جو میرے خیال میں بہت اہم ہے وہ نہیں ہے وہ تصویر 2005 پاکستان زلزلے کے بعد کیسی نے لی تھی ایک مسجد کی جو شہید ہوچکی تھی اور کچھ لوگ اسکی گری ہوئی چھت پر نماز ادا کر رہے تھے
  9. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. وجی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    یہ آپ نے کیسے کہ دیا جناب یہاں سے سنیں
  11. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. وجی

  13. وجی

    ایس ایم ایس ٹیکس کے خلاف احتجاج

    میرے خیال میں بہت اچھا ہوا
  14. وجی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کہی حضرات بھی کرتے ہیں کیمرے سے ویسے پردہ صرف یکطرفہ کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
  15. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  16. وجی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    میرے خیال میں اتنا تو آتا ہوگا شمشاد بھائی کو
  17. وجی

    عقاب

    فہیم میرے خیال میں گولڈن ایگل کی ایک قسم پاکستانی ہمالیہ میں بھی پائی جاتی ہے اسکے پروں کا پھیلاؤ تقریبا دو میٹر ہوتا ہے مجھے یاد پڑتا ہے کہ پہلے برفانی تیندوے (Snow Leapord )کے بارے میں جو ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی اس میں اسکی بھی ویڈیو آئی تھی
  18. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. وجی

    آج کی تصویر

    کافی اچھی تصویر ہے ماشاءاللہ پہلے تو میں سمجھا کہ کیسی بڑے ملک کی تصویر ہے لیکن نیچے تفصیل پڑھی تو حیرانی ہوئی
  20. وجی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آمین ثم آمین
Top