نتائج تلاش

  1. وجی

    Guinness World Records

    Good Sharing How many Pakistani have the Guinness World Record ??
  2. وجی

    دوبئی میٹرو 09.09.09

    جی بلکل میری معلومات کے مطابق اس پر کام بھی ہورہا ہے بہت جلد تعمیرات بھی شروع ہوجائے گی باقی سعودیہ عرب میں مقیم حضرات بہتر بتا سکیں گے
  3. وجی

    دومین نیم آپکی زبان میں

    میرا خیال ہے یہ ایک اچھا اقدام ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں اس فیصلے کے پیچھے سیاسی جیت بھی چھپی ہے جو چین ، روس اور یورپی ممالک کی ہے چین کافی عرصے سے" آئی کین" پر امریکی اجارہ داری ختم کرنے پر زور دے رہا تھا اور یورپی ممالک بھی اس کے حق میں تھے
  4. وجی

    عزیزی صاحب کے تبصرے

    اکثر اس پروگرام میں اردو اور انگریزی کی اصلاح بھی کی جاتی ہے عزیزی صاحب نے بلب کہاں فٹ کیئے ہیں خود دیکھ لیں YouTube - Dunya TV - HASBE HAL - 30-10-2009 - 2
  5. وجی

    عزیزی صاحب کے تبصرے

    دنیا ٹی وی پر "حسب حال " کے نام سے ایک پروگرام آتا ہے جس میں "عزیزی صاحب" سہیل احمد تبصرے کرتے ہیں جو سننے اور دیکھنے لائق ہوتا ہے یہ پروگرام جمعرات سے اتوار کو رات 11 بجے آتا ہے اور دن کو 2 بجے رپیٹ ہوتا ہے دنیا ٹی وی کی ویب سائیٹ
  6. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. وجی

    دومین نیم آپکی زبان میں

    انٹرنیٹ کورپوریشن فور آسائنیگ نیمز اینڈ نمبر Internet Corporation for Assigned Names and Numbers نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب دومین نیم دوسری زبانوں میں بھی ہونگے ICANN announcements ویڈیو
  9. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. وجی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    جناب کیا چل رہا ہے یہاں السلام علیکم
  11. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. وجی

  13. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. وجی

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    انٹر نیشنل ایس ایم ایس یوفون پہلے صرف ڈیڑ روپے کا دے رہا تھا اب ڈھائ روبے ہے لیکن ایم ایم ایس کے وصول کرنے پر یوفون پانچ روپے چارج کرتا ہے
  15. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. وجی

  17. وجی

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    کچھ حضرات نے یوفون کی ہیلپ لائن کا ذکر کیا ہے میں نے تو جب بھی فون کیا مجھے تو ملا ہے باقی معلوم نہیں
  18. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. وجی

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    السلام علیکم میں یوفون استعمال کر رہاہوں اور مطمعن ہوں شاید اس وجہ سے بھی کہ گھر میں سب کے پاس یوفون ہی ہے شہزاد وحید شاید آپ یوفون کی یو ون سروس استعمال کررہے ہیں میں‌بھی یہی سروس استعمال کررہا ہوں یہ سروس سب سے سستی ہے پی ٹی اے کی ویب سائیٹ پر تمام موبائل سروس کے ٹیرف یہ پری پیڈ کے ریٹس ہیں
  20. وجی

    آداب نماز

    جزاک اللہ خیر ۔
Top