مکی بھائی ابھی کچھ ہی دن پہلے نستعلیق موبائل پر کے عنوان سے ایک دھاگا دیکھا تھا یہاں اس پر کرلب کی ویب سائیٹ ویزیٹ کی تو وہاں یہ
خبر ملیSecond workshop on Internationalized Domain Names for
Local Content Development in Pakistani Languages
اور یہ ورک شاپ آئی ٹی منسٹری نے منعقد کروائی تھی