نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    بلکل سر۔ آج پہلی بار سہ پہر میں اے سی آن کیا لیکن شام کا موسم ابھی بھی معتدل ہے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباس از بابا صاحبا

    حضرت شیخ اکبر کا ارشاد ہے کہ اعمال اور نوافل تو لوگ کثرت سے اختیار کر لیتے ہیں ، کیونکہ یہ ایک وجودی شے ہے - دوسرے لوگ بھی اس کا مشاہدہ کرتے ہیں - اس لئے نفس کو اس میں بڑا مزہ ملتا ہے - اس میں طالب جاہ کے مواقع بھی ملتے ہیں - لیکن ایسے عمل جن میں گناہوں سے رک جانا ہوتا ہے وہ نفس پر بڑے گراں...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل ہمارا اختتامِ ہفتہ ہے، اگر گھومنے پھرنے نہ نکلے تو اُمید ہے کہ دیکھوں گا۔ پھر بتاؤں گا کہ کیسی ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

    ارے بھئی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کی جیے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ملائکہ بھئی ہم نے حصہ اول نیند قربان کر کے دیکھ ہی لیا۔ زبردست مووی ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    لوڈ شیڈنگ کی بھی آمد آمد ہونی ہے پھر تو :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف جمیل جہانیاں ۔۔۔ صحافی، ڈیزائنر، ویب ڈویلپر اور مدرس

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ محفل میں خوش آمدید۔ آپ کا نام 'جمیل جہانیاں' پڑھ کر ریڈیو پاکستان اسلام آباد کی ایک شخصیت یاد آ گئی جو اپنا تعارف 'ممتاز میلسی' کہہ کر کروایا کرتے تھے۔ اللہ جانے اب کہاں ہوں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے یہاں تو آج کچھ گرمی کا احساس ہونا شروع ہوا ہے کہ پہلی بار اے سی آن کیا۔ وہاں کیسا موسم ہے ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    محفل گردی بھی اور وقت بھی گزارا جا رہا ہے۔ آپ کا تعلیم کا سلسلہ کیسا جا رہا ہے ِ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ کیا ہو رہا ہے ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    محترم محمد علم اللہ اصلاحی صاحب بہت مبارک قبول فرمایئے ۔ یہ وہ میڈیا اور دینی مدارس سے فارغ التحصیل طلبہ والا مقالہ ہے ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کہوں کس سے قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

    پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    اگر باسکٹ بال ہو تو ضرور کھیل لیں گے ورنہ وہ 'جن' سے کھیل رہی ہے اُنھی سے کھیلے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    ارے ہاں یاد آیا وہ گیند سے ہی کھیلتی تھی یا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    سر۔۔۔ یہاں یہ مثل نہیں چلنے والی۔۔۔سستا ہو یا مہنگا رونا تو ہر حال میں پڑے گا اور وہ بھی آہیں بھر بھرکے:heehee:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ o_O ارے ۔۔یہ تو۔۔ وہ نہیں جو چڑی چِھکا کھیلتی ہے بھلا سا نام تھا۔ اپنے کسی کرکٹر سے بیاہی گئی تھی؟؟؟
Top