نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    اچھا۔۔۔۔۔۔کوئی رعایتی پیکج بھی ہے یا سارے کفیل ٹائپ پیکجز ہیں ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    نیا شادی دفتر

    قبلہ آپ کا بزنس تو بہت پھیلا ہوا لگ رہا ہے ۔ ویسے ان سے کیا چارج کیا تھا ؟ ;)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی وڈیو

    نا جی حضور نا۔ کوئی ٹوپی، کوئی جبہ کوئی دستار، کوئی چادر کوئی دربار مزار وغیرہ وغیرہ ، یہ خاصا ہوتے ہیں ان نامرادوں کے جو دین کے نام پر ایسے گھناؤنے کام کررہے ہوتے ہیں۔ یہاں ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ اس لیے میں شک کا مارجن دے رہا ہوں کہ جب تک واضح نہ ہو کہ یہ کون ہیں اس وقت تک کسی طریقت کے سلسلے...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کر لو گل :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی وڈیو

    چوہدری صاحب۔۔ کوئی حمایت نہیں کر رہا۔ ایک تو جن بھائی صاحب نے پوسٹ کی انھیں خود نہیں پتہ کہ یہ کون ہیں اور اگلی پوسٹ میں انھوں نے بس اندازے سے صاحب ویڈیو کو طریقت والوں سے ملا دیا۔ میں تو بھائی جان سے پوچھنا چاہ رہا تھا کہ وہ کس عمل کو فتنہ یا دین کہہ رہے ہیں؟ خوش رہیے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی وڈیو

    کون سا فتنہ بھائی ؟؟؟ اور دین کہاں سے آ گیا اس میں۔ زیادہ سے زیادہ آپ اسے حد سے بڑھی عقیدت کہہ سکتے ۔ اور اگر ہاتھ پاؤں چومنے کی بات کر رہے ہیں تو یہ تو صحابہ اجمعین اور تابعین کی سنت ہے اور احادیث سے ثابت ہے۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔ البتہ یہ آج کل کے پیروں فقیروں کے لیے بھی کام کرتی ہے کہ نہیں یہ الگ بحث...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی وڈیو

    کیونکہ ہاتھ پاؤں چومنا طریقت والوں میں عام ہے تو آپ نے ان کے سر منڈ دیا۔ آپ نے کچھ ایسا پوسٹ کیا ہے جس کا آپ کو خود نہیں پتہ تو اندازے بھی نہ لگائیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ۔۔۔۔ عمدہ عنوان دیا ۔۔۔۔(y) مجھے اس دھاگے میں نظر نہیں آئی۔ معذرت
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    شاید اس کی پِیک کیپ کے ساتھ انسٹرکشن مینول نہیں تھی ;)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    یہی کہا تھا، میری آنکھ دیکھ سکتی ہے۔ کہ مجھ پر ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا .

    یہی کہا تھا، میری آنکھ دیکھ سکتی ہے۔ کہ مجھ پر ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا .
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    جی۔ آپ کہہ سکتے ہیں۔ لیکن تعداد یہاں کوئی وقعت نہیں رکھتی۔ جن میں اتفاق ہے وہ طاقتور ہیں ۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یہودی النسل ہونا کوئی اتنا شدید معنی نہیں رکھتا البتہ منافقین میں سے ہونا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ لارڈ ہمفرے کی کتاب میں تو نسبیات کے ماہرین نے آل سعود کا نسب مسلیمہ کذاب سے جوڑا۔ لیکن قران مجید کے علاوہ تمام تواریخ ، اسرائیلیات سے منصوب روایات اور اسلامی مورخوں کے بیان کردہ حالات و واقعات میں شک...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    شاید ۔۔۔۔۔:) ڈھکے چھپے انداز میں اس سب کے پیچھے انھی کا ذہن کارفرما ہو۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    وہابی فقہ اور دیوبندی مسلک کی بنیادوں کے بارے میں تاریخ میں بے شمار شکوک و شبہات ہیں۔کہ ان کی آبیاری اس وقت کی نصرانی سپر پاور نے کی جو خلافتِ عثمانیہ کے خلاف برسر پیکار تھی۔ بدقسمتی کہ ہم میں سے کوئی واپس جا کر اس وقت کو عین الیقین کی سی کیفیت سےنہیں دیکھ سکتا اور اس دور میں معلومات کی اتنی...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    ہا ہا ہا ۔ لاہ لو جُتی ۔۔۔تے پاویں ہزار مار کے اک گنو۔ ;) پر اک گل ہے جے کہ اناں نوں فیر وی کوئی اثر نئی ہونڑا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    مسلکی طور پر تو شاید دیو بند مکتب فکر سے ہیں لیکن نظریاتی اور عملی پیروکاری القاعدہ ، طالبان، لشکر جھنگوی وغیرہ وغیرہ کی
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت - تبصرے

    عربی متن کاپی کر لی جیے، بے شمار سائیٹس پر مکمل قران مجید مختلف تراجم کے ساتھ موجود ہے۔ ایک لنک دے رہا ہوں جو مجھے سب سے بہتر لگا کہ اس میں مختلف مسالک کے اردو تراجم موجود ہیں http://tanzil.net
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    میرا خیال ہے یہ مولوی صاحب وہابی نہیں
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت - تبصرے

    23 اکتوبر 2009 سے لیکر آج 8 اپریل 2014 تک (4 سال 5 ماہ اور 16 دن) کم و بیش 233 ہفتے گزرنے کے بعد بھی اس لڑی میں صرف 4 صفحات کا اضافہ ہو سکا۔ اب اس کا تقابل محفل پر موجود اور لڑیوں سے کریں تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہوں ؟ ہم کہاں جا رہے ہیں ؟ وقت کی قسم بے شک انسان ضرور خسارے میں ہے ۔۔۔اور...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ہم شاید۔۔۔شاید۔۔ جز وقتی (پارٹ ٹائم) مسلمان ہیں۔ جہاں کسی کو مسلکی، فقہی اعتبار سے نیچا دیکھانا یا کم فہم مسلمان ثا بت کرنے کی ضرورت ہوئی وہاں ایک دم خلفائے راشدین اور صحابہ اکرام اجمعین کے دور کے مسلمان بن گئے جہاں کہیں خود ضرورت پڑ گئی، دل نا مانا وہاں سیکولر ۔ :)
Top