کل رات خاندان میں ایک تقریب تھی' رات کو سب لوگ جمع تھے.. یہی کوئی رات تین کا وقت ہوگا کہ سب کا چائے کا موڈ بنا ہوا تھا..
میں نے کہا کہ اس وقت کون اتنی ساری چائے بنائیگا میں باہرہوٹل سے چائے لے آتا ہوں..
میں باہر نکلا.. رات کے اس پہر اکثر ہوٹل بند تھے لیکن گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے پاس پٹھان...