نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ سالٹ لیک بولیویا ہے
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ محفل میں خوش آمدید۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    جون ایلیا کو ایک بار بہت زیادہ بخار ہو گیا، جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئے جب ہوش آیا تو پوچھا۔ میں کہاں ہوں ؟ کیا میں جنت میں ہوں ؟ سامنے کھڑی بیوی نے فوراً کہا " اللہ نہ کرے، کیا ہو گیا آپ کو، دیکھتے نہیں میں آپ کے سامنے کھڑی ہو ں۔ :eek::D
  4. عبدالقیوم چوہدری

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    حسیناؤں کے ساتھ لفظ خطرناک اضافی نہیں ؟ ;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    چائنا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    اجیما بریج، ماٹسو سٹی جاپان
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    جج۔۔۔ تم نے دس سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر رکھا ملزم۔۔ لیکن جج صاحب۔۔۔۔۔۔۔ جج۔۔۔اوئے صفائی نئی، چھیتی نال طریقہ دس;)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    چوہدری صاحب آپ سے مکس ہو رہا ہے۔ یہاں طالبان کا ذکر خیرنہیں۔ محترم بھائی نے یہاں عام لوگوں کے بارے میں بتا یا ہے کہ انھوں نے ایک مجاہد کی مدد کی۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    اوہ کوئی گل نئی جناب۔ یہ تصویر میں نے خود بنائی تھی۔ کالج روڈ راولپنڈی
  10. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    لوگوں نے آپ کی مدد کی، بہت اچھی بات ہے۔ لیکن صرف کا استعمال مناسب نہیں۔ دنیا کے بے شمار معاشرے ایسے واقعات اور نیکیوں سے بھرے پڑے ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اگر آپ مرسیڈیز بینز 2015 ماڈل بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ اور 20 سال کی آسان اقساط پر لینا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبلیوڈبلیوڈبلیو ڈاٹ اپنی اوقات میں رہ ڈاٹ کام پر وزٹ کی جیے۔ شکریہ:silly:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ الضحى (10) اور سائل کو نہ جھڑکو
  13. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    نہیں۔ یہ دونوں ٹانگوں سے معذورہے۔ اس کی مدد کرنا بنتا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    موجودہ گوگل کے دادا حضور :sneaky:
Top