نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    محترم بھائی ۔۔۔۔آئی ایم آل ریڈی فلی اپمریسڈ ۔ ;) مزید نہ کریں
  2. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    محمود احمد غزنوی سر محترم بھائی نے آیت قرانی لکھی، آپ بھی آیت قرانی لکھ دیتے۔ اسی سورہ کی آیت نمبر 72 پڑھ لی جیے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    Watsapp chat

    متفق۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    Watsapp chat

    بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ واٹزایپ پر چیٹ کرتے ہوئے : بوائے: کیسی ہو گرل : فائن :) بوائے : مسنگ می گرل ::razz: بوائے: یار میری طبعیت خراب ہے گرل : :( بوائے : آج کیسا دن گزرا گرل: ;) بوائے : بزی ہو گرل: ام ہم بوائے: کوئی پاس ہے ؟ گرل: نا بوائے: تو کچھ لکھ بھی یہ شکلیں کیوں سینڈ کر رہی ہو؟ گرل...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    اچھا جہاں تک فکر معاش کی بات ہے۔ اپنا ایک ذاتی تجربہ بتاتا ہوں۔ گو یہ پورے افغانستان کے لیے نہیں ہے۔ بعد میں اس سب کی تصدیق میں نے کچھ ڈرائیور حضرات سے بھی کی۔ کوئی 4 سال پہلے اسلام آباد میں میری ایک ایسے بندے سے بزنس ڈیلز رہیں جو نیٹو سپلائی کے لیے ٹرانسپورٹ مہیا کرتا تھا۔ اس کے پاس اچھا...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    یہ ہوئی نہ معلوماتی تحریر ;) ا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سبحان اللہ۔ سبحان اللہ

    اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بے ساختہ سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    افغانستان ڈائری

    حجازی صاحب آپ کےمختلف مراسلوں سے اخذ شدہ باتوں سے ایک بات جو میں سمجھا ہوں کہ بقول آپ کے پاکستانی حکومت یا پاکستانی ایجنسی افغان طالبان کی کوئی مدد نہیں کرتی تھی یا کر رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔جبکہ ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری ایجنسی دامے درم سخنے اور کبھی اس سے بڑھ کر بھی ان کی مدد کرتی رہی ہے اور...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    ہم پاکستانیوں کی اکثریت ( سارے نہیں) بھیڑچال والی ہے۔ ہمیں کوئی پرواہ نہیں کہ کونسی چیز با حیثیت قوم اپنانے میں قومی تشخص کا بیڑہ غرق ہوتا ہے ۔ بس پہلی بھیڑ نے جس طرف منہ کیا بغیر کوئی دیکھے بھال سب اسی طرف دوڑ پڑیں۔ ناجانے کب ہمیں قومی غیرت وحمیت نامی لفظوں کی سمجھ آئے گی اور ہم اس کے...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    میں جمہو ر علما کی تفصیلات کے بارے میں مزید جاننا چاہوں گا کہ وہ کون سی چیدہ چیدہ ہستیاں ہیں جنھوں نے یہ نتیجہ نکالا اور آیا امت کے تمام فرقے، فقے اور مسالک وغیرہ وغیرہ اس بات پر متفق ہیں ؟؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یہ کام 'تمام' ہوا ہوتا تو 'یہ' ایک دن جیو کےساتھ نہ چل رہا ہوتا۔ ;) ابھی بھی ایک پوری لاٹ حالات سے سمجھوتہ کیے چپ ہو کے پڑی ہے اور موقع کی منتظر ہے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ محفل میں خوش آمدید معلومات میں کافی اضافہ ہوا آپ اور دیگر محفلین کے مراسلات پڑھ کر۔ کچھ عرصہ قبل چیچنیا اور انگشتیا کے کچھ دوستوں سے خراسان کی صحیح لوکیشن کے بارے میں گفت و شنید ہوئی تو وہ اس بات پر مُصر تھے کہ خراسان کا علاقہ تین ریاستوں داغستان،...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    ریاست کی قومی زبان اردو ہے۔ امور مملکت چلانے کے لیے سرکاری زبان انگریزی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔ اب تو آلمؤسٹ سب نے دین کی بنام مسلک اپنی اپنی دکانیں سجا لی ہیں اور کچھ نے تو پیسے کے بل بوتے پر سپر سٹور بنا لیے ہیں اور خوب سیل لگا رکھی ہے ٹیلی میڈیا، پرنٹ میڈیا، سوشل میڈیا، گلی محلے، مسجدیں سب اپنی اپنی برانڈز کی مشہوری میں لگے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ(22) القمر اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لئے تو ہے کوئی یاد کرنے والا
Top