قابل رشک معلومات۔ بہت خوب
ڈاکٹر بریڈی بار نے ایک پروگرام میں دنیا میں پائے جانے والے 5 مختلف زہریلے سانپوں کا ان کی خصوصیات کے ساتھ تجزیہ کیا تھا۔ اس نے بلیک مامبا کو سب سے زیادہ پھرتیلا، زہریلا اور خطرناک سانپ مانا تھا۔ لیکن مامبا کے کاٹنے سے انسانوں کی ہلاکتوں کی تعداد انتہائی کم ہے کہ یہ شاذو...