نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تڑپوں گا عمر بھر دلِ مرحوم کے لیے کمبخت نامراد، لڑکپن کا یار تھا ۔۔۔ بیخود دہلوی
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    پنجابی گانا یاد آ گیا۔۔۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ لیں جی ہم نے بیٹھے بیٹھائے پاکستان جانے کا پروگرام بنا لیا۔ انشااللہ رات ایک بجے کی فلائٹ سے اسلام آباد روانگی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    غروبِ آفتاب - کیلیفورنیا - امریکہ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    انلے جھیل - میانمار
  6. عبدالقیوم چوہدری

    منڈا بریج

    بہت خوب۔ عمدہ شراکت۔ کیمرے کا حدود اربعہ بھی بتا دی جیے :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کلام سچل سرمست

    شاہ جی کلام سچل سرمست کا عنوان دیکھ کر میں نے بڑے چاؤ سےیہ لڑی کھولی تھی کہ آپ نے کچھ پوسٹ کیا ہے۔ اور آپ جو بھی پوسٹ کرتے ہیں کچھ خاصے کا ہی ہوتا ہے۔۔لیکن:brokenheart:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دعا کرتا ہوں کہ کوئی اسے ترجمہ کر دے:)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    جاسمن بہن۔۔ کچھ تصاویر کے ساتھ تھوڑی بہت تٍفصیل بھی لکھ دیا کریں۔ جیسے یہ تصویر ۔ شکریہ
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    آسٹریلیا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    یہ اجتماعی نااہلیوں کا شاخسانہ ہے۔ صرف فوج کو مورد الزام ٹھہرایا جانا مبنی بر انصاف نہ ہو گا۔ 1971 کے بٹوارے میں سب سے پہلے سیاسی محاذ پر ناکامی اور پھر اس ناکامی کو فوجی کارروائی سے کامیابی میں بدلنے کی کوشش کہا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا۔لیکن بدقسمتی سے فوجی کارروائی بھی کامیاب نہیں ہو پائی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں رو رہا تھا چناب میرے ساتھ ۔۔۔ بہت خوب
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ویکی پیڈیا کے مطابق یہ البینو نہیں ہیں۔ ان کی جنیاتی خصوصیات وہی ہیں جو دنیا میں عام پائے جانے والے شیروں میں ہوتی ہیں۔ لیکن ان کی رنگت میں فرق کسی جنیاتی خلیے میں بتدریج لیکن کم رفتار سے ہونے والی تبدیلی یا کمی کا نتیجہ ہے اور یہ جنیاتی خلیہ تقریباًِ وہی ہے جو البینزم کا موجب بنتا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    یہ الگ نسل ہے البینو نہیں ہیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    معدوم ہو جانے کے خطرے سے دو چار نسل۔ سفید شیر - ٹیمباوٹی ریجن - ساؤتھ افریقہ
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    نیزہ بازی۔ شان ہی وکھری ہے
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    جامع الرئيس الصالح ۔ صنعا - یمن
  18. عبدالقیوم چوہدری

    شاہین بچے

    سر یہ وہ سچ ہے جس سے ہم سب آنکھیں چرا رہے ہیں۔ ہماری اپنی اولادیں، ہمارے اپنے بھائی، بھتیجے، بھانجے، دوست احباب یہ سب کچھ کر رہے ہیں اور ہم ہیں کہ نا ہمیں پرواہ ہے اور نہ ہم انھیں روک رہے ہیں۔ اورشاید نام نہاد روشن خیالی کو ذہن میں رکھ کر روکنا چاہتے بھی نہیں کہ یہ سب کچھ اس زمانے کا چلن ہیں۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ البقرہ 6 بیشک وہ جن کی قسمت میں کفر ہے ا نہیں برابر ہے، چاہے تم انہیں ڈراؤ، یا نہ ڈراؤ، وہ ایمان لانے کے نہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Top