نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ محفل میں جی آیاں نوں۔ پسندیدہ شعرائے کرام میں الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم و مغفور کا نام بھی نہیں دکھا۔ جن کی نعتیں زبانِ زد عام ہیں۔ اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ آپ کا ذوقِ نعت سلامت رہے اور اللہ پاک اس میں مزید برکت عطا فرمائیں۔ آمین
  2. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ الضحى (10) تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو
  4. عبدالقیوم چوہدری

    رابعہ خضداری

    بہت شکریہ شاہ جی۔ یہ 2 لڑیاں تو سب کچھ بند کر کے تسلی سے پڑھنے والی ہیں۔ لفظوں کی تکرار پڑھ کر مجھے حضرت پیر نصیر الدین نصیرگولڑوی رحمتہ اللہ علیہ کی چشتیہ ردھم یاد آ گئی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    دفتری سیاست سے بچنے کا آسان طریقہ ہے خاموشی سے اپنے کام میں مگن رہنا اور دوسروں کی ٹوہ میں بلکل بھی نہ رہنا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    رابعہ خضداری

    جاوید نامہ میں نوائے طاہرہ کے نام سے ایک نظم ہے۔ شاید علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے انھی کے بارے میں کہی تھی۔ ویسے طاہرہ کی شاعری نظر سے نہیں گزری اگر گزر بھی جاتی تو کون سا اپنے پلے پڑنی تھی :p شاہ جی فارسی سے نا بلد ہوں اگر ہو سکے تو آسان اردو میں شریک محفل کر دی جیے۔ شکریہ :)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں

    ڈیڈھ درجن سے ایک کم ;) کچھ کہا ہے۔:p
  8. عبدالقیوم چوہدری

    رابعہ خضداری

    آپ انیسویں صدی کی ایرنی نژاد طاہرہ کی بات کر رہے ہیں !!! جس نے کسی محفل میں سر عام نقاب اتار پھینکا تھا ؟؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    رابعہ خضداری

    نہایت عمدہ۔ اعلیٰ، شاندار۔ شاہ جی۔۔۔آپ کی تلاش، کھوج اور جنوں نے تاریخ کے ایک بے مثل کردار سے روشناسی کروا دی۔ جزاک اللہ
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کلکرنی فیملی - پونے - بھارت ۔ اس فیملی کو دنیا میں سب سے لمبے قد والی فیملی مانا جاتا ہے۔ 4 لوگوں کی اس فیملی کا قد کل ملا کر 26 فٹ ۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    شاہین بچے

    قیصرانی آبی ٹوکول محمود احمد غزنوی ناصر علی مرزا جاسمن غدیر زھرا
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مودی کے مخالفین کو پاکستان چلے جانا چاہیے۔

    پاکستان کے شہر لاہور کی بادشاہی مسجد کے باہر اگر آپ کو مصنفہ اروندھتی رائے اور آرٹسٹ انیش کپور چائے کی پیالی پر انسانی حقوق کی باریکیوں کا جائزہ لیتے ہوئے نظر آئیں، اگر مظفرآباد میں جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ شامیں گزار رہے ہوں اور انھیں گھر لوٹنے کی کوئی جلدی نہ ہو، اگر لالی وڈ کے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    عنوان تو جاسمن بہن اور قیصرانی بھائی نے خوب دیا۔ لیکن مجھے ایک نظم یاد آگئی اس تصویر کو دیکھ کر۔ ۔۔۔۔۔۔۔ کھڑکی، چاند، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں، اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام، اداسی، خاموشی کچھ کنکر، تالاب اور میں ہر...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی وڈیو

    انتہائی خوبصورت اور لاجواب۔ ابن رضا بھائی 5 ستارے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    Keukenhof گارڈن جنوبی ہالینڈ، 632 کنال پر محیط اس باغ میں تقریباً 70 لاکھ پھولوں کے بیج ہر سال لگائے جاتے ہیں ۔ اسے یورپ کا باغ بھی کہا جاتا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    سویٹزرلینڈ جاسمن
  17. عبدالقیوم چوہدری

    شاہین بچے

    گلی کے اس کونے پر ایک نوجوان دیوار سے ٹیک لگائے کھٹرا ہے.. دونوں ٹانگیں ایک دوسرے میں اڑائی پھنسائی ہوئی ہیں اور نجانے کتنی محنت مشقت سے پاؤں ایسے ہلا رہا ہے جیسے قربانی کے بکرے کی جاں کنی کے وقت اُس کے پائے ہلتے ہیں.. دونوں ہاتھ موبائل پر تیزی سے چلتے ہیں اور اس سے کہیں زیادہ تیزی سے چہرے پر...
Top