نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    چین، جاپان اور انگریزی

    میرا خیال ہے یہاں بات صرف جاپان اور چین میں انگریزی کے رحجان پر ہو رہی ہے :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    چین، جاپان اور انگریزی

    میرا خیال ہے تعلیم کا معیارتو ٹھیک ہی ہے، البتہ تربیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منفی درجہ بندی میں روز افزوں تنزلی فرما رہی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    جی:)۔ ۔ مدد گارربط۔؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    جامع مسجد جینے - جینے - مالی - افریقہ اس مسجد کو کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز حاصل ہے۔اس مسجد کی پہلی تعمیر 13 صدی عیسوی میں ہوئی۔ موجود تعمیر 1907 کی ہے۔ 1988 میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکونے اس مسجد کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    جامع مسجد - بوبو ڈائلوسو - برکینو فاسو ۔ افریقہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    اپوپا فالز - نامیبیا - انگولا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباسات زاویہ سے اقتباس

    شاہ جی۔۔۔شاندار اور اعلیٰ انتخاب
  8. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    بھائی عارف کریم۔۔۔ ساتھ کوئی لنک بھی دے دیتے مسئلہ کے حل کے لیے ۔ یہ پوسٹ آپ کی لگ نہیں رہی :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ٹرکش ائیر لائین - خوبصورت اشتہار

    آپ کیوں نہیں دیکھ پا رہے!!! کیا لنک میں کوئی مسئلہ ہے ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ۔خوبصورت ۔ ریڈ سائیڈ ڈ گارٹر سنیک ۔ کیلفورنیا امریکہ
  12. عبدالقیوم چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اردو سے محبت کرنے والی دو سہیلوں کی آپس کی بات چیت

    ایٹ ۔لِیسٹ ۔۔سم۔۔۔ون۔۔۔۔ فائینڈ۔۔۔۔۔ دِس ۔۔۔۔۔۔سچی محبت :D
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    قیصرانی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے تو آپ کسی سایہ دار درخت کی طرح محسوس ہوتے ہیں ۔ اللہ جی یہ چھاؤں ہم سب پر دراز فرمائیں۔ آمین بہت ساری محبتوں کے ساتھ ۔ خوش رہیے
Top