جاوید چوہدری صاحب نے کالم میں جن باتوں کا ذکر کیا ان سے ذرہ برابر اختلاف نہیں۔ مجھ سے پوچھ کر لکھتے تو اور بھی بے شمار باتوں کے بارے میں بتاتا۔;) کیونکہ مجھے 1993اور 1997کے ا نتخابات کو انتہائی قریب سے دیکھنے کا موقع ملا یا یوں کہہ لیں کہ انتخابی عمل میں شریک ہونےکی عظیم سعادت حاصل ہوئی...