جتنا گم کر نے کو انکا دل چا ہے،، میرے بھیا اورابو صدا کے کنجو س ہیں :biggrin: آپ کے جیسے:grin: آرائیں ہیں نا اس لئے:grin::grin: اس حساب سے بھی آرائیں ہوں:rollingonthefloor: سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں نگے:tongue:
یاور میں نے اپنا سینہ اپنے ہا تھوں سے چاک کیا ہے۔
سچ کہتے ہو لیکن دیکھو اپنے ہاتھو ں سے سی تو رہا ہوں۔
واہ بہت اچھا انتخا ب ہے،، شریک محفل کر نے کا شکریہ۔