نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں تو سستے میں ہی بنا دیتی ہوں،،، :brokenheart:
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں کہ بی اے بعد کیا کرنا ہے:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم اہل محفل ،، کیسے مزاج ہیں؟؟
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اچھا جی نہیں کھاتی اب خوش:)؟
  5. ناعمہ عزیز

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    پر سانوں کی:battingeyelashes:
  6. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج تو میں تھک گئی ہوں اکیڈ می جانے کا دل نہیں ہے،، پر میں نے تو ہفتے کو بھی چھٹی کی تھی آج نہ گئی تو سر عزت افزائی کر دیں گے،، اور وہ بھی اچھی خاصی۔ بہت نیند آ رہی ہے:yawn::yawn::yawn:
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    تو آہ بھرنے کی کیا بات ہے آپ مل لیں ان سے۔:battingeyelashes:
  8. ناعمہ عزیز

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ہے کہاں پر یہ لالو کھیت؟؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    غر یباں نوں کھان نوں نہیں لبدا، تے ایناں دے فیشن نہیں موکدے:mad: کوئی تک بندی آ
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کیوں آپ مجھے مس کر رہے تھے۔۔؟؟؟؟ لے پتہ ہے مجھے ضرور کوئی کام لینا ہو گا ۔:cool2: ورنہ ایویں تو بھائی بہنوں کو یا د کرتے:thumbsdown:
  11. ناعمہ عزیز

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    پر مجھے پیلا رنگ بالکل اچھا نہیں لگتا ،:mad: پتہ نہیں کیوں چڑ ہے اس سے۔۔ ہا ں دوسرا سونا البتہ مجھے دل و جان سے عزیز ہے،، میرے نا م کا مطلب بھی سو نے والی ہی ہے،، اور سونے پہ سہاگہ کہ ابھی بھی پڑھ پڑھ کے مجھے نیند آ رہی تھی کہ میں یہاں چلی آئی۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اور مجھے نہیں مس کر رہے تو میں چلی جاتی ہوں:sad2:
  13. ناعمہ عزیز

    ڈاکٹراسپتال کے ہاتھوں بچی کی ہلاکت

    کتنی پیاری تھی ماشااللہ۔
  14. ناعمہ عزیز

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    سچی چی چی چی؟؟؟؟ لے تو کیا ہوا ان کو ضرورت ہو گی سونے کی:tongue:
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    وہ کپڑا ہی تو نہیں ملتا یہاں،،:nailbiting: اور آپ اپنے وعدے سے پھر گئےنا:noxxx::noxxx::noxxx::nailbiting:
  16. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    کچھ خاص نہیں،، بس صفائی ہی کی ۔۔ ناشتہ امی نے بنا یا تھا اور برتن بھی انہوں نے ہی واش کر لئے:grin:
  17. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاں جی چھیتی کریں۔۔۔ ورنہ شکایت لگا دوں گی:timeout:
  19. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کھا ئی تو آپ نے ہے تو پھر لا کے بھی آپ ہی دیں:hurryup:
  20. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ایسی تیسی۔۔ آپ ساری کھا لیں۔۔ پر پھر مجھے اور لا کے دیں:mad:
Top