میں تو اپنے پچپن کو مس کر رہی ہو ں جب شاکر بھیا اور بلال بھیا دیوار کے سوراخ سے اونچی آواز میں کہا کر تے تھے
”کڑیو بالو چیز ونڈی دی لئی جاؤ“ اور بچے بھاگے آتے تھے، پھر اِدھر اُدھر دیکھتے تھے اور ہم خوب ہنسا کر تے تھے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: