نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    وہ تو چھ سال پہلے لے کر دیا تھا ۔۔ اب تو خراب ہو گیا ۔ مجھے بہت اچھا لگتا تھا بالکل سادہ ۔۔ میں نے پوری انار کلی گھومی ویسا گاؤن لینے کے لیے پر ملا ہی نہیں۔۔اب تو انار کلی میں گاؤنز کے نام پہ صرف فیشن ہی رہ گیا ہے۔۔ جو مجھے بالکل پسند نہیں۔۔ ویسا ہی لینا ہے۔
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اچھا تو ان کا دل للچا رہا ہے جب ہی تو میں کہوں مجھے یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ یہ والز نہیں ہے:chatterbox:
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    تو آپ والز لا دیں نا:timeout:
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ہی ہی ہی ہی۔۔ آپ بھی میری اماں جیسے ہیں۔۔ :tongue:۔۔ ویسے آپ کو بھی کسی کی اماں ہونا چاہیے تھا:tongue::tongue::tongue:
  5. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں یہ کھاؤں کیسے اب:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    گلا تو پورے سال میں قسمت سے ہی ٹھیک ہوتا ہے:) ٹانسلزز پرابلم ہے نا:whistling: ۔ پر اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ بندہ آئسکریم ہی نا کھائے:brokenheart:
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    والز والے کہتے ہیں،،”ٹھنڈ ہے تو کیا ہوا“:rollingonthefloor:
  8. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ارے واہ نیکی اور پوچھ پوچھ:party:
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    میرے دن تو پڑھتے ہوئے ہی گزرتے ہیں،، ابھی میں چھوٹی ہوں نا :tongue: جب بڑی ہو جاؤں گی تو کوئی اور کام بھی کر لیا کرؤں گی۔۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بس میں تو آپ سے ناراض ہوں:thumbsdown:
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مجھے کیا پتہ ہو مجھے تو ماموں نے لے کے دیا تھا ۔۔ اور ویسے بھی میں تو بس آم کھاؤں نگی نا:tongue::tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا کو کہوں مجھےآئسکریم کھلا دیں،:hurryup:، پر وہ تو پتا نہیں کدھر غائب ہیں:idontknow:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    بہت اچھا ہوا تھا،، سر نے سا را وہی دیا جا مجھے آتا تھا ،،:party::party: :tongue:،، اور کوئی نہیں بولتی میں،، دیکھیں تو کوئی تُک بنتی ہے سارے مجھے کام چور کہتے ہیں۔۔ آ۔ ۔ میں کوئی نہیں بولدی۔:mad:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں بھی آ گئی ہوں آپ سب کا سر کھانے:tongue::tongue:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    نہیں میرے ماموں کے بیٹے نہیں ہیں وہ سچ میں:tongue:
  16. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    کوئی نہیں میں نہیں بولنا،، پہلے سارے بھائی مجھے آئسکریم کھلاہیں پھر مانوں گی۔
  17. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں کوئی نہیں بولتی سارے بھائیوں سے ناراض ہوگئی ہوں:nailbiting:
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ارے ارے آپ بھی ہمارے پیچھے ہو لیئے۔۔۔ لےےےےےے،، پہلے امی ،پھر شاکر بھیا ،عارف بھیا،شمشادبھیا اور اب ایک اور بھیا۔۔ آپ تو ہمارے حق میں بول لیتے زین بھیا:worried: لو میں بھی سب سے ناراض ہو گئی ہوں۔۔ میں کوئی نہیں بولدی::brokenheart:
  19. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    سن لیں،، پہلے صفائی کی گھر کی،، برتن دھوئے اور پھر واشنگ مشین لگا کہ سب کے کپڑے،:(
  20. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    لو جی ہم تو اکیڈمی،، دعا کیجئے گا اہلِ محفل،،، آج ہمارا خاصا لمبا ٹیسٹ ہے خاصی لمبی چھٹیوں کے،، کہیں عزت افزائی نہ ہو جائے۔۔
Top