نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میں تو اب ٹھیک ہو گئی ہوں بھیا ڈسپیرین کی چا ر گو لیا ں کھا کر شاید دو اور کھا نی پڑ جا ئیں:chatterbox: آپ سنا ئیں؟؟؟
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سو چ رہی ہوں چائے بنا کے پی لوں شا ید سر درد میں کمی ہو جائے پھر پڑ ھو ں گی :worried:
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی پیسے بھیا سے لینا نہ بھو لیے گا:tongue:
  4. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جلدی جلدی کریں جو بھی کر نا ہے چاکلیٹ کے انتظار میں کہیں میں پھر سے جوان نہ ہو جاؤں:timeout::timeout:
  5. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    دیکھ لیں شمشاد بھیا فہیم بھیا کو مٹھا ئی کھلا نے کے لئے پیسے تو بڑے بھیا سے ہی لینے ہیں:grin:
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اوہو میرا مطلب اب تو آئسکر یم کا زمانہ ہے:tongue:
  7. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آج پھر میر ے سر میں درد ہے اور ٹیسٹ بھی خاصا لمبا ہے شام کو:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  8. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::( مطلب آپ علاج نہیں بتا نے والے؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم اہل ِ محفل۔۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟؟؟
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    واہ واہ کیا مشور ہ ہے،،،، میں ضرور عمل کروں گی پر ابھی تو میر ے پڑ ھنے لکھنے کے دن ہیں:)
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ اتنے پرانے ہیں فہیم بھیا ابھیا تک مٹھا ئی کھاتے ہیں:tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    نہ نہ کہیں انہو ں نے ہمیں دینے سے انکا ر کر دیا تو میر ی چائے بھی جائے گی:grin:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    نہیں میں سفید ی تو نہیں لگا ئی تھی اسے:wasntme:
  14. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ کے پاس بھیج دیں گے پھر میری فر مائشیں،،،،،،،،،،،اففففففففففففففف کیا بنے گا آپکا؟؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کیونکہ اب چکر آتے ہیں کھا کر:(
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    نے سن لیا تو کیر مجھے تو وہ کچھ ویسے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے وہ ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ لو مڑی:whistling: ہائے اللہ اگرا نہوں سن لیا تو کہیں مجھے ملک بدر نہ کر دیں :(
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرے مزاج تو اچھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آ ج صبح صبح فاسٹ فاروڈ دیکھ لی مزہ آیا بتا نا نہیں کسی کو:whistling:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    وہ کیوں بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    دن کہتا تھا بور ہی گزروں گا:(
Top