نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    وا

    وا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یعنی ایسی آنکھ کے لیے پوری قوم کو عمران والا چشمہ پہننا پڑے گا۔۔۔۔ !!! ویسےکون سے برانڈ کا ہے ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ تو بڑا مسئلہ ہے۔ اب کیا کریں ؟ کہاں سے لائیں ایسی آنکھ ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کرائےکے انقلابی
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان پر اپنا گھر بار لٹانے والے کیا کہتے ہیں۔ ویسے مجھے امید ہے اسے ن لیگ نے جاوید ہاشمی کی طرح پورے 50 کروڑ نہیں دئیے ہوں گے۔ :battingeyelashes:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    اس حلقے کی پوری تاریخ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اگر نہیں دیکھ پائے تو یہاں شئیر کر دیتا ہوں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    حسیب احسن مرحوم ( 60 کی دہائی کے آف سپنر تھے ۔ ) شعیب اختر شبیر احمد اور سعید اجمل
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جب درد نا ہو کوئی سینے میں، کیا خاک مزا ہو جینے میں !!

    جب درد نا ہو کوئی سینے میں، کیا خاک مزا ہو جینے میں !!
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اچھا کب تک متوقع رکھیں ۔۔۔؟ ویسے سمندر کراچی، گوادر کی طرف نہیں ہے !
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب یہ کون ہے ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    او نا جی۔۔۔۔ اسے اصولی موقف کہتے ہیں :battingeyelashes:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور پھر دریائے چناب بن جائے ۔۔۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ ٍ ف کون سی ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یعنی انھیں ڈی چوک جتنی جگہ چاہیے۔۔۔ بس
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    باقی تین کون ہیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    4 پاکستانی بالر اب تک اس مشکوک بالنگ ایکشن کا شکار ہو چکے ہیں، اور 3 پر پابندی بھی لگی۔ محفلین میں سے کوئی باقی ملکوں کے ایسے پابندی کے شکار بالروں کی بابت جانتا ہو تو معلومات شئیر کرے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

    میں نے مستونگ میں یہ بچھو دیکھے تھے اور وہاں اچھے خاصے تھے۔ بلکل صحیح۔ ویسےطبِ 'مداریاں' والوں نے بھی ان کالے بچھوؤں کے متعلق بہت سی کہانیاں بنا رکھی ہیں ;)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ہر جگہ میں یہ جگہ نہیں آتی ؟
Top