ڈیرہ اسماعیل خان کی صوبائی سیٹ پر ضمنی انتخاب میں احتشام جاوید کی کامیابی پر پی ٹی آئی بہت خوش ہے۔ ہونا بھی چاہیے کہ ایک اور سیٹ مل گئی اس سیٹ کی تاریخ کیا ہے ذرا وہ بھی پڑھ لیں :-
اس سیٹ سے 2 بار احتشام کے والد مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اور 2 بارآزاد امیدوار کے طور پر جیتے ہیں ۔ 2002 میں گریجویٹ نہ...