آپ کو پتہ تو ہو گا کہ حکومت اورپی ٹی آئی میں وزیر اعظم کے استعفیٰ کے علاوہ سب سے زیادہ اختلاف کس نقطے پر ہے !!! ان جعلی الزامات پر۔
حکومتی ٹیم، دھاندلی کے وہ تمام الزامات جو محترم عمران خان صاحب عرصہ دراز سے مختلف شخصیات اور اداروں پر لگاتے آ رہے ہیں، اس تحریری معاہدے کا حصہ بنانا چاہتی ہے جس...