بارسلونا چیمیئنز لیگ جیت گئی
بارسلونا کل ہونے والا فائنل میچ مانچسٹر یونائیٹڈ سے بہت بہتر کھیل دیکھا کر جیت گئی
بارسلونا بہترین کھیل کھیلا ، مانچسٹر یونائیٹڈ ایک عام سے ٹیم لگ رہی تھی کل ،
میڈ فیلڈ میں زاوی، اینیئسٹا ، میسی کا بال پر کنٹرول باکمال تھا اور مانچسٹر کے پاس کوئی حل نہیں تھا انکا...