اسی لیئے تو میں نے پہلے کہا ہے کہ ہم یہ طے کرلیں کہ ان انگریزی نامی پرندوں کو اردو میں کیا کہتے ہیں
اور اکثر نام عربی کے بھی ہوسکتے ہیں
پھر شکاری پرندوں کو کس کس طرح ہم الگ کرسکتے ہیں
ویسے عمعوما شکاری گوشت خور پرندوں کو Raptors کہا جاتا ہے
ریپٹرز کو پانچ حصوں میں بانٹا جاتا ہے
گدھ ، چیل ،...