موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

وجی

لائبریرین
زینب سے تو تیز نہیں ہوگا اگر اسکے ہتھے چڑھ گیا تو پھر سوچیں کیا حشر ہوگا طوطے بیچارے کا
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کے متعلق ہی سوچ سکتا ہوں اور کیا پاکستانی حکمرانوں کے متعلق سوچوں گا کیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top