نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    کلچر و ثقافت کے نام پہ اتنا ذہنی عدم تحفظ عقل و شعور سے بالاتر ہے۔ ہم کسی بچے کو خواب کی جگہ سپنا کہتے سن لیں یا فادر ڈے، مدر ڈے، ویلنٹائن ڈے کا نام بھی سن لیں تو ہمیں اپنا کلچر ثقافت اور نظریاتی اساس خطرے میں پڑتی دکھائی دیتی ہے۔ کیا نظریاتی یا ثقافتی اساس اتنی ہی کمزور ہوتی ہے؟ اور کیا باقی...
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی ڑ سے جملہ بنانا بھی کوئی آپ سے سیکھے بہن جی۔
  3. یاز

    سو آئینہ سا صورتِ دیوار ہوا میں

    سو آئینہ سا صورتِ دیوار ہوا میں
  4. یاز

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    ویسے پاکستانی روایات،،، نامی چیز پہ بھی روشنی ڈالی جا سکے تو بندۂ ناچیز شکرگزار ہو گا۔
  5. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    پیا کے رنگ رنگ دی نی اوڑھنی فلم: دیو سال: 2004 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: کیلاش کھیر، شردھا پنڈت موسیقی: آدیش شری واستو فلم سکرین پہ: فردین خان، کرینہ کپور پورے گانے کی آڈیو اس لنک پہ موجود ہے۔
  6. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری فلم: وَدھ سال: 2002 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: جگجیت سنگھ موسیقی: وشال شیکھر فلم سکرین پہ: نانا پاٹیکر، انوپما ورما
  7. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں فلم: چاہت سال: 1996 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: کمار سانو موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، نصیرالدین شاہ، رمیا
  8. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    کس کا چہرہ اب میں دیکھوں فلم: ترکیب سال: 2000 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: جگجیت سنگھ، ایلکا یاگنک موسیقی: آدیش شری واستو فلم سکرین پہ: تبو، ملند سمن
  9. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    نہ وہ انکار کرتی ہے فلم: ہمالے پترا سال: 1997 شاعر: ندا فاضلی (ہو سکتا ہے کہ میں غلطی پہ ہوں، لیکن شاید اصل شاعری ڈاکٹر حسن رضوی کی ہے۔ ندا فاضلی جی نے سرقہ کیا تھا)۔ گلوکار: ادت نرائن، ایلکا یاگنک موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: اکشے کھنہ، انجلا زویری
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر انڈوں کا اور وہ بھی اس سردی میں،، بس نمک چھڑکیں سفیدی پہ اور کالی مرچ زردی میں
  11. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    گھر سے مسجد ہے بہت دور فلم: تمنا سال: 1997 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: سونو نگم موسیقی: انو ملک فلم سکرین پہ: پاریش راول، منوج باجپائی
  12. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے فلم: آپ تو ایسے نہ تھے سال: 1980 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: منہر ادہاس موسیقی: اوشا کھنہ فلم سکرین پہ: راج ببر، راج نیتا کور
  13. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    آ بھی جا، آ بھی جا فلم: سُر سال: 2002 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: لکی علی، سنیدی چوہان موسیقی: ایم ایم کریم فلم سکرین پہ: لکی علی، گوری کارنیک
  14. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    یہ دھوپ اک سفر فلم: دھوپ سال: 2003 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: ہری ہرن موسیقی: للیت سین فلم سکرین پہ: اوم پوری
  15. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    ہوش والوں کو خبر کیا فلم: سرفروش سال: 1999 شاعر: ندا فاضلی گلوکار: جگجیت سنگھ موسیقی: جتن للیت فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، عامر خان، سونالی باندرے
  16. یاز

    ندا فاضلی کے یادگار گیت

    تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے فلم: آپ تو ایسے نہ تھے سال: 1980 شاعر: ندا فاضلی گلوگار: محمد رفیع موسیقی: اوشا کھنہ فلم سکرین پہ: دیپک پراشار، راج نیتا کور، راج ببر http://tune.pk/video/3184263/mohd-rafi-tu-is-tarah-se-meri-zindagi-main-shamil-hai-aap-to-aise-na-the
  17. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    مشورے پیری: یہ آندھی، یہ طوفان، یہ تیز دھارے کڑکتے تماشے، گرجتے نظارے اندھیرے فضا سانس لیتا سمندر نہ ہمراہ مشعل، نہ گردوں پہ تارے مسافر! کھڑا رہ ابھی جی کو مارے شباب: اسی کا ہے ساحل اسی کے کگارے تلاطم میں پھنس کر جو دو ہاتھ مارے اندھیری فضا سانس لیتا سمندر یونہی سر پٹکتے رہیں گے یہ دھارے کہاں...
  18. یاز

    کیفی اعظمی کی منتخب شاعری

    مکان آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہے آج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی سب اٹھو،میں بھی اٹھوں،تم بھی اٹھو،تم بھی اٹھو کوئی کھڑکی اسی دیوار میں کھل جائے گی یہ زمیں تب بھی نگل لینے پہ آمادہ تھی پاؤں جب ٹوٹتی شاخوں سے اتارے ہم نے ان مکانوں کو خبر ہے نہ مکینوں کو خبر ان دنوں کی جو گھپاؤں میں گزارے...
  19. یاز

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت شاندار منظر ہے نیرنگ خیال بھائی۔ جہاں تک میرا خیال ہے، یہ مارگلہ پہاڑ کی بیک سائیڈ کا منظر ہے، یعنی اسلام آباد والی سائیڈ کے مخالف والی۔
  20. یاز

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    جناتی سائے۔۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔ :thinking:
Top