الہلال بھائی! بہت شکریہ اتنی تفصیل سے اس بات پہ روشنی ڈالنے پر۔
غیرمتفق ہونے کی گستاخی پہ پیشگی معذرت چاہوں گا۔ لیکن میں یہ کہوں گا کہ سرقہ کے لئے ضروری نہیں کہ لفظ بہ لفظ نقالی ہو۔ مرکزی خیال یا تھیم کو نقل کرنا یا ابتدائی اشعار کو ہوبہو یا معمولی تبدیلی کے ساتھ پیش کرنے کو بھی سرقہ ہی کہا جانا...