نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    جی کچھ اس سے ملتا جلتا ہی، اور کچھ ذرا ہٹ کے بھی۔
  2. یاز

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    1980 کی دہائی میں چھپنے والی کتاب کی مصنفہ ایک جرمن خاتون تھیں جن کا نام ازابیل شا ہے۔ اس بہادر خاتون کی عمر اس وقت چالیس سال سے زائد تھی اور اس نے اپنے بیٹے بین شا کے ساتھ پاکستان کے شمالی علاقوں میں قراقرم اور ہندوکش کے بہت سے ٹریک خود طے کئے اور پھر ان کے بارے میں شاندار رہنمائی ہدایات اپنی...
  3. یاز

    اونچا ترین سفر

    جی بالکل۔ خنجراب پاس دنیا کی بلند ترین پکی سڑک والی کراسنگ ہے۔ خنجراب کی زیادہ سے زیادہ اونچائی 4733 تک بتائی جاتی ہے۔ مجھے خوش قسمتی سے دو بار وہاں جانے کا موقع ملا۔ خنجراب کی بلندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ الاسکا کے علاوہ پورے مین لینڈ امریکہ میں بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ وہٹنی کی...
  4. یاز

    اونچا ترین سفر

    زبردست زیک بھائی۔ ماشاءاللہ سے خوش قسمت ہیں آپ کہ سیروسیاحت کا شوق بھی رکھتے ہیں اور مواقع پہ میسر آ جاتے ہیں۔ پائیکس پیک کے بارے میں میں کہیں پڑھ رہا تھا کہ اس کی ٹاپ تک جیپ جاتی ہے اور ٹاپ کے قریب بے شمار چھوٹی چھوٹی جھیلیں ہیں جو کہ دلکش نظارہ پیش کرتی ہیں۔
  5. یاز

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    انٹرنیٹ کا یہ صفحہ کچھ یوں بتلاتا ہے کہ کویت کے حکمران شیخ عبداللہ السالم الصباح نے 25 فروری 1950 کو تخت سنبھالا تھا۔ اس وقت یہ دن نہیں منایا جاتا تھا، لیکن 1965 میں ان کے وفات کے موقع پہ جدید کویت کی بنیاد ڈالنے میں ان کے کردار کو اہم ترین تسلیم کرتے ہوئے ان کے اقتدار سنبھالنے والے دن کو قومی...
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتی ہی رہیں گی رش سے تو جشنِ(مشکل سا نام) منانے سے رہ جائیں گی۔
  7. یاز

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    زمستانی ہوا میں شمشیرسی تیزی کے باوجود آپ کا آدابِ سحر خیزی بجا لانا قابلِ ستائش و لائقِ تقلید وغیرہ ہے۔
  8. یاز

    تاسف آہ زبیر رضوی

    افسوس ناک خبر ہے۔ بلاشبہ اردو ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔ کیفی اعظمی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے جو فراق، جوش اور فیض کے یکے بعد دیگرے انتقال کے تناظر میں کہا گیا تھا کہیں اندھیرے سے مانوس ہو نہ جائے ادب چراغ تیز ہوا نے بجھائے ہیں کیا کیا
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشیاں مناتے ہوئے گاڑی یا کپڑوں کے گندے ہونے کا بھی کوئی غم نہیں ہوتا جناب۔ ہولی کی مثال ہی لیجئے یا پھر سپین میں ٹماٹروں سے کھُنے سینکنے کا تہوار ہی دیکھ لیں۔
  10. یاز

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    چلیں تدوین کر کے یوں بھی کر لیا۔ آپ بھی اقتباس کی تدوین کر لیں عین نوازش بلکہ نون نوازش ہو گی۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں اسی بہانے کچھ رونق اور دھوم دھڑکا تو ہو جاتا ہے۔
  12. یاز

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    موبائل فون کا مجوزہ اردو ترجمہ "منقولہ آلہ برائے گفت و شنید" کیسا رہے گا؟
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترتیب ہی درست کرتے رہیں گے یا آگے بھی چلیں گے۔
  14. یاز

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    اس بابت زیک بھائی کی رائے کافی صائب ہے کہ پہلے اپنا اپنا دیس میں اتنا مواد بہم پہنچایا جائے، اس کے بعد مواد کی مقدار اور کوالٹی وغیرہ دیکھ کر زمرہ یا ذیلی زمرہ بنانے کا سوچا جائے۔
  15. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    ارے واہ۔ آپ نے واقعی قدرِ ایاز پڑھ ہی ڈالا (یا شاید پڑھ ہی ڈالی کہنا چاہئے تھا)۔ میں نے تو تقریباََ مذاق میں ہی وہ بات کہی تھی، لیکن آپ نے جوتقابلی تجزیہ کیا ہے میں اس سے بالکل متفق ہوں۔ قدرِ ایاز میں دیہاتی زندگی کی سادگی، خلوص اور مہمان نوازی کا تذکرہ ہے۔ جبکہ زیرِ بحث موسیقی میں چیخ چاڑہ...
  16. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروبِ آفتاب بھی ہو چکا اب تو۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کے بعد سے فقط چند ایک مراسلے ہی کیوں ہوئے ہیں اس لڑی میں؟
  18. یاز

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    گماں یہ ہے کہ شاید چہرے پہ کچھ مَل کے پانی کے پستولوں سے اس کی دھلائی کا مقابلہ چل رہا ہے۔
  19. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    واہ واہ جناب۔ ایک ہی اور ممکنہ صورت بچی ہے۔ اگر اس نے خودکشی ہی کر لی تو
Top