نتائج تلاش

  1. یاز

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    شاید پانی کے پستولوں سے مشغولِ لہوولعب ہیں۔
  2. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خموش لوگوں کے بارے میں ہم بھی کچھ بتانے سے قاصر ہیں۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپ لوگوں میں خطابت کی صلاحیت ایسی دوچند کیوں ہوتی ہے؟ "یہ الگ بات ہے کہ منبر پہ آ کر کچھ نہ بولیں"
  4. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    قدرِ ایاز کہیں سے میسر ہوتی تو ضرور حوالہ بہم پہنچاتا پڑھنے کے لئے۔ نوٹ: قدرِ ایاز کرنل محمد خان کے ایک افسانے کا نام ہے۔
  5. یاز

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    شکر ہے کویت میں جمیعت یا شبابِ ملی والے نہیں ہیں، ورنہ وہاں بھی ڈنڈے لے آ جاتے ایسے موقعے پہ۔
  6. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    بہن جی نے دیکھنے کے لئے لگائی تھی، سننے کے لئے نہیں۔ اس لئے سنیں نہ بھی تو، دیکھ ضرور لیں۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ ث کی باری آئے تو خموشی سی چھا جاتی ہے۔
  8. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    یہ تو گواہی نمبر دو ہو گئی۔ فوٹوشاپ کھپے
  9. یاز

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    مارنے کے لئے کوئی نکلے نہ نکلے، فوٹوشاپ سیکھنے والوں کا رش بڑھ جائے گا۔
  10. یاز

    چاکلیٹ کا استعمال دماغ کی صلاحیتوں میں اضافہ

    فہرست بڑھتی جا رہی ہے۔ پہلے بندہ رات دیر تک جاگے، پھر چاکلیٹ بھی زیادہ سے زیادہ کھائے دماغ تیز کرنے کے لئے۔ اب دیکھیں اگلا سروے کیا کہتا ہے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تادمِ تحریر تو سب خیریت ہے الحمدللہ۔ کویت اور اہالیانِ کویت کی سنائیے۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہت وعلیکم السلام
  13. یاز

    پسندیدہ فلم ؟

    متفق علیہ۔ انگریزی فلموں کے علاوہ ہندی یا اردو فلموں اور موسیقی کے ضمن میں بھی یہ دہائی یادگار تھی۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ مجاما کیا ہے۔
  15. یاز

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    زبردست بات کہی قبلہ۔ کیا کہنے
  16. یاز

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    نیرنگِ خیال بھائی! میں یہی چاہ رہا تھا کہ اپنا اپنا دیس میں جیسے پہلے سے ایک ذیلی زمرہ "اراکین کے سفرنامے" کے نام سے موجود ہے، اسی طرح ایک ٹریول گائیڈ یا اس سے ملتے جلتے نام سے بھی ذیلی زمرہ موجود ہو تو اس سے متعلق موضوعات اسی میں ڈالے یا بنائے جا سکتے ہیں۔ تاہم جیسا کہ میں نے اوپر بھی کہا کہ اس...
  17. یاز

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    میرے خیال میں انتظامیہ اس معاملے میں بہتر فیصلہ کر سکتی ہے۔ اس لئے ان کی رائے کا انتظار کریں۔
  18. یاز

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    درست فرمایا جناب۔ مشہور مقامات کا نام تو زیادہ تر احباب نے سن ہی رکھا ہے، تصاویر وغیرہ بھی دیکھ رکھی ہوں گی۔تاہم بے شمار جنت نظیر مقامات ایسے گمنام ہیں کہ بہت کم لوگ ان سے متعارف ہوں گے۔ جیسے وادیٔ کمراٹ بروغل و کرمبر وادیٔ راما اور راما جھیل سون سکیسر اڑنگ کیل وغیرہ ان سب کو متعارف کرانے کے...
Top