دست بستہ عرض کرتا چلوں کہ کسی کی تحریر کو جزوی یا کلی طور پہ کہیں اور استعمال کرنا ہو تو اس کا حوالہ ضرور دینا چاہئے۔ حوالہ دینے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ ایک مثال پیشِ خدمت ہے۔
"تصنیف و تالیف:جامعہ تربیہ الاسلامیہ فیصل آباد میں دوران تعلیم شاہ صاحب نے مندرجہ ذیل عنوان (تعدد ازدواج کی حکمتیں و...