اب آپ بہت اچھی اچھی باتیں کرنے لگ گئے ہیں شمشاد بھیا۔
آپ کی باتیں سن کے میرا موڈ تھوڑا ٹھیک ہو گیا ہے ورنہ محفل پہ آنے بارے میں بہت خراب تھا، بلکہ میں نے تو پکا ارادہ کیا تھا بائیکاٹ کرنے کا کہ یہاں نہیں آؤں نگی، پھر میں نے سوچا میر ے بغیر رونق نہیں ہو گی چلی ہی جاتی ہوں ۔