نہیں پکوڑے بنانا کوئی مسئلہ نہیں میر ے لئے :)
سارا دن کچن میرے ذمے ہو تا ہے اور کچن کا سا را کام بھی کھا نا بنانا ، برتن واش کر نا ، کچن کی صفائی وغیر ہ وغیرہ۔:)
مگر مجھے ڈر کسی اور با ت کا لگا تھا، مگر امی کہتی ہیں بُری باتیں منہ سے نہیں نکالنی چاہیئں ۔