نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں تو پاس ہو گئی ہوں مگر تھوڑی طبیعت نہیں ٹھیک نہیں تھی اس لئے نہیں آسکی ۔ اور عائشہ کو منع کیا تھا کہ تم نا بتانا میں خود بتا دوں نگی :)
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں کتنے دنوں بعد آئی ہوں اور اس دھاگے پہ صر ایک ہی پیغام پوسٹ ہوا ہے بس:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شکریہ بھائی جان :)
  4. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    نہیں تھکن دور کرنے کا پو چھا تھا:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
  6. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن دعائیں کرکے گزر رہا ہے۔ کیوں کہ کل میرا رزلٹ ہے۔ دعا کریں ۔
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    راج کیا ہو نا سارے کام خود کر نا پڑتے ہیں :(
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ابے ایڈیٹ تجھے میں نے کب کچھ کہا تجھے؟
  9. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    یہااں دھوپ نکلی ہے :)
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں کچھ دیر سو جاؤں پھر افطار کی تیاری بھی کرنی ہے:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    امی رحیم یار خاں گئی ہیں ان کو مس کر رہی ہوں ۔:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں ؟ تنخواہ کب ملے گی؟
  13. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بس کام کرکے تھک گئی ہوں:) کوئی نسخہ ہے تو بتا دیں ؟
  14. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    جی ابھی تو نا رمل ہے۔ اب ہر ٹینشن تو نہیں نا بتائی جا سکتی:)
  15. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    صبح کا کام کر کے برا حال ہو گیا ہے اور روزہ بھی ہے:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وعلیکم السلام خیر مبارک:)
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    نہیں پیپروں کی ٹینشن تھوڑی تھی نا رزلٹ کی:)
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہممممم اچھی بات ہے :)
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بچوں پہ غصے کی وجہ سے نہیں ہوا ۔ مجھے جب بھی کو ئی ٹینشن ہو تب ہی ہوجاتا ہے ڈفر:frustrated:
Top