نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اپ پیسے دیں نگے تو مٹھائی آئے گی نا ورنہ یہاں تو کائی مفت کا تھپڑ بھی نہیں مارتا۔ اور ظلم تو یہ ہے کہ ہمارے کسی رشتے دار کی مٹھائی کی دکان بھی نہیں ہے:(
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    سب جو جو یہاں ہیں:)
  3. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میں بتاتی ہوں یہ کیا گڑ بڑ ہے۔۔ دراصل میں ایک تصویر پوسٹ کرنے کی گستا خی کر رہی تھی پر وہ اتنی ڈھیٹ نکلی کہ نہیں ہوئی پوسٹ میر ی لاکھ کوشش کے باوجوب بھی:mad:
  4. ناعمہ عزیز

    تعارف از زین

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا :rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    تعارف از زین

    خوش آمدیا بھیا:)
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    لا جوان نہیں لاجواب، زینب نے غلطی سے لکھ دیا شاید:)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو بجلی کی پروا بھی نہیں ہو گی آپ کو؟:)
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ مس نا کریں پیسے تیار کریں کیوں کہ آ پ بڑ ے ہیں ، آپ کو زیادہ خوشی ہو گی اس لئے مٹھا ئی بھی آ پ ہی کھلائیں نگے سب کو۔ اگر نا کھلائی تو میں تو خاص طور پہ سمجھوں نگی کہ آ پ کو خوشی نہیں ہو ئی۔ :)
  9. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں شمشاد بھیا کب پیسے بھیجیں نگے مٹھائی کے:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آپ مکھی کیسے بنا سکتے ہیں ؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ کا ایف اے کا رزلٹ آنا ہے نا؟ سنا ہے 25 اگست کو آ رہا ہے۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں رزلٹ کو مس کر رہی ہوں:(
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہاں یہ ہے کے وہ ریگولر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیوں کیا وہ لاگ ان ہو کر نہیں آتی؟
  15. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہی ہوں رزلٹ کس تا ریخ کو آئے گا۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جیسے سب آتے ہیں :)
  17. ناعمہ عزیز

    قدرت اللہ شہاب کی برسی

    اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائے ۔آمین۔ کاش میں ان سے ملی ہو تی:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    میری ڈگری جعلی ہے

    میر بھی رزلٹ آنے والا ہے بی اے کا ۔ مگر ایک مسئلہ ہے مجھے سیاست سے اللہ واسطے کا بیر ہے:mad:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    السلام علیکم ، شمشاد بھیا، فہیم بھیا ، خوشی اپیا بوچھی اپیا کہا ں ہیں آپ سب؟ کیا حال ہے؟
Top