تنقید کوسن کر
خلیفہ ہارون الرشید(193-170ھ)نےایک باراپنےوزیرسےکہاکہ مجھ کوکسی بزرگ کےپاس لےچلو۔ وہ خلیفہ کوالفیصل بن عیاض (187-105ھ)کےپاس لےگیا۔ اس سلسلہ میں لمباقصہ کتابوں میں نقل ہواہے۔
خلیفہ کے ساتھ اس کے کئی درباری تھے انہوں نے فضیل سے مصافحہ کیا خلیفہ نے بھی مصافحہ کیا خلیفہ نے اپنا ہاتھ...