نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    آپ کے دوست ہیں تو میں آپ سے ڈرتی تھوڑی ہوں ، اپ کو بھی بین کر دوں نگی:battingeyelashes:
  2. ناعمہ عزیز

    میک اپ ۔ زرداری سپیشل

    میں کیا کہوں :confused:
  3. ناعمہ عزیز

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    تاکہ بہت سے مسافروں کو ان کی منزل تک لے کر جا سکے۔۔ بس کیوں ٹرین سے چھوٹی ہوتی ہے؟
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کس کلاس کا رزلٹ آنا ہے آپ کا ملائکہ؟
  5. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    خوشی اپیا آجائیں اب ورنہ شمشاد بھیا نے کوئی پیغام پوسٹ نہیں کر نا:)
  6. ناعمہ عزیز

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ناڈھونڈ میری محبت کو دنیا کے ہجوم میں وفا کرنے والے اکثر تنہا ہوا کرتے ہیں ۔
  7. ناعمہ عزیز

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    اگر میں منتظم بن گئی تو سب سے پہلے وجی بھائی کو ڈس مس کروں نگی کیونکہ انہوں نے مجھے منتظم ہونے کی صورت میں بین کر نے دھمکی کی ہے:mad:
  8. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یا الہی یہ کیا ماجرا ہے؟ رزلٹ جلد ی کیوں نہیں آ جاتا
  9. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    نہیں میں الیکشن میں حصہ لیتی تو کسی کو نا جیتنے دیتی، اس لئے سب پہ ترس آگیا کہ چلو ان سب کو لینے دو
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    تو کیا وہ آپکی آنٹی لگتی ہیں ؟ یا آپ ان کے انکل؟
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اچھے تو میرے بھی ہیں:)
  12. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    شاید ایسا ہی ہے
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بوچھی اپیا تو شادی میں مصروف ہیں کہیں خوشی اپیا کو مدد کےلیے تو نہیں بلالیا انہوں نے؟
  14. ناعمہ عزیز

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    اور کوئی ہے ہی نہیں:(
  15. ناعمہ عزیز

    مال حرام

    کیوں کیا زرداری انکل آپکے رشتے دار ہیں ؟ دے بھی دیتے تو مجھے کیا فرق پڑ نا تھا ؟ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  16. ناعمہ عزیز

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میری تو بس ایک ہی خواہش ہے کہ میں بی اے میں پاس ہو جاؤں اور آگے پڑھوں ۔۔ اور نا کوئی عجیب ہے نا غریب :)
  17. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    پر میں ،عائشہ ،شمشاد بھیا اور بھی کئی ممبرز ریگولر آتے ہیں:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں یہ ووٹ کے آخری چند گھنٹے کب ختم ہوں نگے آخر؟:confused:
  19. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ایس ایم ایس کیا موبائل پر کرتے تھے؟ آج کل ان کے ایگزامز ہو رہے ہیں ، پڑھائی میں ہی مصروف ہیں میر ے حساب سے تو:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اللہ نا کرے اچھی اچھی باتیں کیا کریں شمشاد بھیا:rolleyes:
Top