نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    پانچواں اوور • • 4 2 • •
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    چوتھا اوور 1 2 4 • • 2
  3. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    دھواں دھار سے مراد شاید پوری قوم کا دھواں دھواں ہونا ہے۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    تیسرا اوور • 1 4 1 W 1
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    احمد شہزاد خود کو آؤٹ کرنے میں کامیاب۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    دوسرا اوور • 4 • 4 4 • شرجیل خان نے خوبصورت چوکے لگائے۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    شرجیل خان جی! تسی گریٹ او جناب۔ تسی اس صحرا وچ نخلستان او۔ خزاں وچ بہار او۔ وغیرہ وغیرہ
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    پہلا اوور • 1wd • 1 • • •
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    پاکستان کی مؤدبانہ بلے بازی جاری۔
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ایں کمال است، کمال است، کمال است۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ کچھ چیزوں کو عالمگیر سچائی یعنی یونیورسل ٹرتھ فرض کر لیتے ہیں۔ اب اسی طرح یہ بھی فرض کر لیا گیا کہ شین واٹسن جب بھی وہاب ریاض کے سامنے آیا تو اس کی بھد اڑے گی۔ وہاب اس کو تگنی کا ناچ نچائے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    آخرکار 193 رنز پہ آسٹریلوی اننگز کا اختتام۔ امید پسندی کا دامن تھامتے ہوئے یہ ضرور کہوں گا کہ یہ ٹارگٹ حاصل کیا جا سکتا ہے، اگر اچھی بیٹنگ کریں تو۔
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    بیسواں اوور 2wd • • 1lb 4 6 1lb
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    انیسواں اوور 1 • 4 2 1 4
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    جی بالکل۔ یہ بات تو تسلیم ہے۔ لیکن ریکارڈز سے تو بہرحال ثابت ہی ہے۔ یہ تقریباََ ایسے ہی ہے جیسے عمران فرحت بھی دنیا کے گھٹیا ترین اوپننگ بلے بازوں میں سے ایک تھا، لیکن چند ایک سنچریاں تو اس کے نام بھی تھیں۔
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    وہاب ریاض ماضی کو دھوتے ہوئے۔ شائقینِ کرکٹ روتے ہوئے۔
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    خیر مبارک جناب۔ ریکارڈز سے ثابت ہے کہ محمد سمیع دنیا کا گھٹیا ترین باؤلر ہے۔ لیکن نجانے کیوں اس کو کھلاتے جا رہے ہیں۔
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    اٹھارہواں اوور (محمد سمیع) 2 1 6 1 4 1
  19. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    محمد سمیع کی پٹائی جاری۔ ابھی تک پچاس سے زیادہ رنز عطیہ کر چکا ہے۔
  20. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    سترہواں اوور 1 1 4 1 6 4
Top