نتائج تلاش

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈیوڈ ملر بھی آؤٹ۔ جنوبی افریقہ کی حالت پتلی ہو گئی اب تو۔ ڈیوڈ ملر کو کرس گیل نے بولڈ کیا جو کہ چار سال بعد باؤلنگ کرا رہا ہے۔ جنوبی افریقہ 9 اوورز کے بعد 50 رنز اور 5 کھلاڑی آؤٹ۔
  2. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اور اے بی ڈی ویلیئر کا جن بھی قابو کر لیا گیا۔ ڈیون براوو نے سلو بال سے چکما دے کر ڈی ویلیئر کو بولڈ کر دیا۔
  3. یاز

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    میرے ایک امریکی دوست نے فیس بک پہ درج ذیل پوسٹ شیئر کی ہے۔ زیک بھائی! آپ کا تجزیہ اس بارے میں کیا کہتا ہے۔
  4. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    بے شمار صفہائے ماتم فیس بک وغیرہ پہ بھی بچھائی جا چکی ہیں۔ احباب مختلف طریقوں سے دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہیں۔ چند نمونے ملاحظہ ہوں۔ اب اگر انڈیا اسٹریلیا سے جیت جائے اور جنرل راحیل شریف انڈیا پر قبضہ کر کے اسے پاکستان میں شامل کر دیں تو ہم سیمی فائنل میں پہنچ سکتے ہیں۔ شکریہ راحیل شریف...
  5. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    تیسری وکٹ بھی گرا لی گئی۔ رِلے روسو بھی آؤٹ۔ فی اوور ایک وکٹ گر رہی ہے۔ اے بی ڈی ویلیئر کے کاندھوں پہ بھاری ذمہ داری۔
  6. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    فاف ڈوپلیسی بھی آؤٹ۔ جنوبی افریقہ 2 اوورز میں 13 رنز۔
  7. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ہاشم آملہ پہلے ہی اوور میں رن آؤٹ۔
  8. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    چلیں جی غم غلط کرنے کو اگلا میچ دیکھتے ہیں۔ انشاءاللہ ایک عمدہ میچ دیکھنے کو ملے گا ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے مابین۔
  9. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    پھر تو کوئی نیا ترانہ بھی لگانا پڑے گا ساتھ میں جیسے میں ایسی ٹیم سے ہوں جو ٹرننگ پچوں سے ڈرتی ہے
  10. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ورلڈکپ کا حصول بھی ممکن ہے، اگر چھتر یا لعن طعن کا نام ورلڈکپ رکھ دیا جائے تو۔ ملے گی بھی وافر مقدار میں۔
  11. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    تو آپ کو ان کی وطنِ عزیز واپسی کی امید ہے؟
  12. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    اسی زمیں میں عرض ہے کہ بال بیٹ پر نہیں آتی سلو بال بھی نظر نہیں آتی ہارتا ہوں ہارتا ہوں ہارتا ہوں شرم مجھ کو مگر نہیں آتی باؤلنگ کرانا بھی مشکل ہوا اب قابو میں یارکر نہیں آتی گروہ بندی نہ ہو ٹیم میں کیوں لڑائی ختم ہوتی نظر نہیں آتی
  13. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    پاکستان 21 رنز سے میچ ہار گیا۔ صفِ ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ احباب باری باری آ کے اظہارِ افسوس کریں
  14. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    بیسواں اور آخری اوور W W 1 4 1lb 2
  15. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    انیسواں اوور 1 1 1 1 6 4
  16. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    اٹھارہواں اوور 1 1 W W 2 1
  17. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    جی جی۔ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
  18. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    سترہواں اوور 1 1 2 4 1 1
Top