نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اور کھانسی بڑھ جائے اور بھی زیادہ:) جی رات کو بھی سر میں درد رہا نیند ہی نہیں آ رہی تھی۔ ذرا سی طبیعت خراب ہو جائے تو بس ۔۔۔۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ابھی سعود بھائی نے تصدیق تو نہیں کی اس بات کی کہ ان کو بنجابی نہیں آتی:cool:
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی ایف اے میں بھی اختیاری مضمون یہی تھا:)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بہت سردی اور بہت گرمی میں کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے میرا:) نہیں اللہ کا شکر ہے کہ آواز تو وراثت سے ہی خوبصورت ملی ہے ہم سب کو:)
  5. ناعمہ عزیز

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    محفل کے سب سے پسندیدہ رکن؟ کیا آپ کو ڈانٹ پڑی یہاں کسی سے؟ آپ کو سب سے زیادہ دلچسب کیا لگا یہاں؟ شمشاد بھائی کے جلال کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور سعود لالہ کہ شفقت کے بارے میں؟
  6. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    وہ کام کرنے کو آپ کس لئے ہیں؟:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں ابھی ابھی آلو مٹر بنا کے آئی ہوں۔ ساتھ سوپ بنانے کا ارادہ تھا مگر کینسل ہو گیا۔
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاں جلال آباد تو آپ جاتے ہی رہتے ہیں:tongue::tongue:
  10. ناعمہ عزیز

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    نانی اماں نہیں ہوں میں:battingeyelashes:
  11. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آمین :praying: آ کہیڑا کماں چوں کم ایں؟:roll::roll: نہیں یہ کام تو روز ہی کر تی ہوں:hatoff::hatoff:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو نا آؤں جس دن اس دن یہاں رونق ہی نہیں ہوتی:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیوں نہیں آتی ان کو پنجابی؟ میں سیکھا دوں گی آخر کو چار سال پڑھی ہے:rolleyes: اور یہ غلط کیوں لکھا مطلب؟
  14. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے مزاج خراب ہیں آج۔:(
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپ کو لگتا ہے کہ آپ بابا جی بن گئے ہیں تو میں بھی بی بی ہوگئی ہوں؟ آج طبیعت بہت ناسا ز ہے، زکام اور اوپر سے سر میں درد:(
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں شکر ہے مالک کا۔ بس ذرا زکام ہوا ہے شاید سردی کی وجہ سے:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    آ میرے پیچھے ای پئے رہندے نیئں سارے لالہ :mad: میں دسوں گی:mad: نہیں آپ کی بھی ساتھ ہی۔ :frustrated:
  19. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ابھی اس کا کوئی طریقہ ایجاد نہیں ہوا اگر ہو گیا تو ضرور بھیجا کروں گی:) ہائے اللہ لوگ کتنا جلتے ہیں مجھ سے:tongue::rollingonthefloor:
Top