زندگی کتنی غیر اہم سی ہوگئی ہے کوئی وقعت ہی نہیں رہی۔ قتل کر دینا کتنی آسان سی بات ہے، میں سوچتی ہوں کہ ہم آنے والی نسل کو کیا دے رہے ہیں؟ اخلاقی قدریں ختم ہو کے رہ گئی ہیں ، کوئی کسی کا آسرا نہیں ہے، بھائی بھائی دشمن بن گئے ہیں یہاں اپنوں کو اپنوں سے ہی خطرہ لاحق ہو گیا ہے تو کیا یہ وہی...