کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے جس احکام کی پابندی آپ نہیں یا جو جو آپ غلط کرتے ہیں اس پر آپ کو قتل کر دیا جائے؟
کیا آپ کو پتا ہے کہ اس نے غلط ہی کیا ہے؟
کیا اگر آج آپ کو قتل کردیا جائے تو آپ چاہیں گے لوگ آپ کو قتل کرنے والے کو سلیوٹ کریں؟
کیا آپ یہ نہیں جانتے ہر انسان نے اپنے وقت پر مرنا ہے اور...