نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    میرا مطلب تھا کہ آپ کیا کرتی ہیں اپنے انٹرسٹ کے بارے میں کچھ بتائیں ؟
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہمارے یہاں کھیر بننے والی ہے۔
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شکریہ لالہ۔ پر یہ مبار ک کا دھاگہ نہیں ذرا خیال سے ورنہ شمشاد لالہ کبھی بھی جلال میں آسکتے ہیں:)
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آج کی تازہ خبر۔ ناعمہ عزیز کے تین ہزار پیغامات پورے ہو گئے ہیں۔ باسی نہیں ہوئی نا:)
  6. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    رات کچھ زیادہ ہی خنکی تھی ہوا میں۔ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم۔
  9. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    واہ اتنی سستی سمجھا ہوا ہے کیا مجھ کو؟:raisedeyebrow:
  10. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    شمشاد بھائی سے کیا پوچھتے ہیں مجھ سے پو چھیں میں نے نہیں بولنا تو بس نہیں:mad:
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہی ہوں کہ اب جا کے کچن کا کام نمٹا ہی ڈالوں۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یہ تو ٹھیک کہا آپ نے مین بھی ایک دن نا آوں تو مجھے بھی کوئی مس نہیں کرتا اس لئے میں روز آتی ہوں کہ نہیں تے فیر نا سہی:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    لگاؤں شکایت میں پھر؟:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    ارے واہ آپ آئیں بھی اور چلی بھی گئیں مجھے پتا ہی نہیں لگا۔ میں نے آج کالا جوڑا پہناہے:)
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    بھاگتے میرے دشمن یہاں سے مطلب آپ:frustrated:
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    دیکھی جائے گی:rolleyes: میں بھی بڑی تیس مار خان ہوں:)
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہو سکتا ہے آج دوپہر یا شام تک دے دوں۔ اس ضمانت کے ساتھ کہ تب وہ بالکل نئی لگے گی:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    چاول تو ابلے ہوئے تھے اپیا:) کبھی ٹرائی کریئے گا بہت مزے کے لگتے ہیں۔
  19. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو

    وعلیکم اسلام۔:) ارے کوئی بات نہیں آپ آگئیں یہی کافی ہے۔ بس آتی جاتی رہا کریں۔ جی ضرور اگر یہ ہی ٹارگٹ پہ رکھا گیا تو ضرور کروں گی۔ بس دعائیں چاہیئں آپ کی۔:)
Top