21) بارش کیسی لگتی ہے؟
22) کیا بارش میں بھیگنا پسند ہے؟
23) فارغ وقت کس کے ساتھ گزارتے ہیں؟
24) پریشانی آپ کی صحت پر کس قدر اثر انداز ہوتی ہے؟
25) خوشی میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
26) زندگی کا مقصد؟
27) موت سے ڈر لگتا ہے؟
28) بچپن کیسا گزرا؟
29) پڑھنے میں نالائق، لائق تھے یا بس سو سو؟...